سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی(15 دسمبر 2025): پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہوا اور فی تولہ 4 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار 600 روپے […]