سڈنی حملے کے بعد نیویارک میں سکیورٹی ہائی الرٹ

واشنگٹن: سڈنی کے مشہور بانڈی بیچ پر فائرنگ واقعے کے بعد امریکی شہر نیویارک سٹی میں ہنوکا کی تقریبات اور عبادت گاہوں کے اطراف سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیویارک پولیس کمشنر جیسیکا ٹسک نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ سڈنی حملے […]