اسلام آباد (اوصاف نیوز)پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 2600 روپے بڑھ کر اب 4 لاکھ 54 ہزار 862 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت میں 2229 روپے […]