آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر 5 روپے اضافی کاربن لیوی عائد کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت 13 نکاتی اصلاحاتی ایجنڈے پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی۔ پیٹرول اور ڈیزل پر 5 روپے اضافی کاربن لیوی کا نفاذ بھی شرائط میں شامل ہے۔ دستاویز کے مطابق 1.3 ارب ڈالر کے آر ایس ایف پروگرام کے تحت 2027 …