کراچی کا اسٹیڈیم لاہور سے بھی اچھا ہوگا، پی سی بی چیئرمین نے نیا پلان شیئر کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم پاکستان سپر لیگ (PSL) 11 کے بعد دوبارہ تعمیر کیا جائے گا اور وہ لاہور اسٹیڈیم سے بھی بہتر ہوگا۔ محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ روڈ شو کے دوران بتایا کہ موجودہ آدھی تعمیر شدہ …