فلم میرا لیاری میں کون سی اداکارہ مرکزی کردار ادا کریں گی؟

کراچی : سندھ حکومت کے ترجمان نادر گبول نے اعلان کیا میرا لیاری فلم آرہی ہے، فلم میں مین کردارعائشہ عمر کر رہی ہے جو ایک فٹبالر کی کہانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان نادر گبول اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی فلم کے ذریعے […]