سڈنی حملے کے ہیرو احمد ال احمد کے والدین کا اہم بیان آگیا

سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور ساحل بانڈی بیچ پر حملہ آور کو پکڑنے والے احمد نے والدین کا سرفخر سے بلند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے مشہور ساحل بانڈی بیچ پر یہودی تقریب کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملے میں احمد ال احمد نامی سڈنی کے ایک دکاندار نے جان پر […]