رائے پور (15 دسمبر 2025): بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک باپ نے اپنے بیٹے کے ساتھ رہنے والی لڑکی کو بھیانک طریقے سے قتل کر دیا، بتایا جا رہا ہے کہ وہ لیو اِن ریلیشن شپ پر ناراض تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع کاوردھا میں لوہارہ تھانہ کے علاقے بنداٹولا گاؤں میں […]