سال 2026! کیا پاکستان میں سونے کی قیمت 5 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی؟

سال 2025 میں سونے کی شاندار کارکردگی کے بعد سال 2026 کے لیے اہم پیش گوئیاں سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 سونے کے لیے یادگار اور غیر معمولی رہا کیونکہ یہ سب سے بہترین اور چمکدار” اثاثہ ثابت ہوا۔ عالمی سطح پر معاشی غیر یقینی صورتحال، حکومتوں پر بڑھتے ہوئے قرضے، اور مرکزی […]