میسی کا جدید پرتعیش طیارہ، قیمت جان کر ہر کوئی حیران

عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے دورہ بھارت میں ان کا پرتعیش جیٹ سب کی توجہ کا مہور رنا رہا، اس طیارے کا شمار دنیا کے مہنگے اور جدید طیاروں میں ہوتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کا یہ نجی طیارہ گلف اسٹریم ہے، جو […]