ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی کتب میلہ جمعرات سے شروع ہوگا

کتب میلے میں 17 ممالک کے پبلشرز شریک ہورہے ہیں، جامعۃ الاظہر مصر کے بھی 6 اسٹالز موجود ہوں گے