اسلام آباد : پیپلز پارٹی لیبر ڈویژن نے 23 دسمبر کو ملک بھر میں پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی لیبر ڈویژن کے انچارج چوہدری منظور نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ قومی […]