سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

فائرنگ کے تبادلے میں مادرِ وطن کے بہادر سپوت نائیک یاسر خان دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے