کراچی کا پانی چوری کرکے ہمیں ہی بیچا جارہا ہے جس میں بڑے لوگ ملوث ہیں، مصطفی کمال

کراچی میں پانی نہیں ہے تو ٹینکر مافیا کیا افغانستان سے پانی لارہا ہے؟ دودھ دینے والی گائے کو چارہ تو کھلاؤ