’بچوں کو ایک نوالہ حرام نہیں کھلایا، دشمن بھی مجھ پر مال بنانے کا الزام نہیں لگا سکتا‘

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹینکر کا پانی بیچنے والوں کے پیچھے بڑے بڑے لوگ ہیں پانی بیچنے کا دھندا اربوں روپے کا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میں نے اپنے بچوں کو ایک نوالہ حرام نہیں کھلایا، میرا دشمن بھی […]