الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو طلب کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو 24 دسمبر کو طلب کیا ہے اس سے قبل یہ سماعت الیکشن کمیشن نے 12 دسمبر کو کرنا تھی۔ بینچ […]