اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شوکت عزیز صدیقی نے ذاتی وجوہات کو بنیاد بناتے ہوئے استعفا پیش کیا، جس سے متعلق صدرِ مملکت کو وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کے سیکریٹری کے توسط سے باقاعدہ […]