اداکار عماد عرفانی اور صنم سعید کے ڈرامہ سیریل ’کفیل‘ کی پہلی قسط آج رات 8 بجے اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہوگی۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’کفیل‘ میں عماد عرفانی اور صنم سعید پہلی بار ساتھ اسکرین شیئر کررہے ہیں جبکہ سینئر اداکار کاشف محمود بھی اہم کردار میں موجود […]