والٹ ڈزنی کا تذکرہ ایک ایسے فن کار کے طور پر کیا جاتا رہے گا جس نے فلم سازی اور فن و تفریح کے شعبہ کو یادگار موڑ دیا اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے کام لے کر اپنا مقدر چمکایا۔ فلم اسٹوڈیو کی بنیاد رکھنے کے بعد والٹ ڈزنی نے مالی مشکلات اور کئی مراحل […]