کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی شرح 11 سے کم ہو کر 10.5 فیصد ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج […]