کولکتہ(نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے بھارت کے دورے کے موقع پر شدید بدانتظامی اور افراتفری دیکھنے میں آئی، جس کے باعث عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کو ایونٹ شروع ہونے کے تقریباً 20 منٹ بعد ہی اسٹیڈیم چھوڑنا پڑا۔ تاہم ناقص انتظامات اور ہجوم پر قابو نہ پانے کی وجہ سے […]