پنجاب میں ٹیکنالوجی پر مبنی جھینگوں کی افزائش، آبی زراعت اور ویلیو چین کا آغاز

لاہور: پنجاب حکومت کے موثر اقدامات کے تحت ٹیکنالوجی پر مبنی جھینگوں کی فزائش، آبی زراعت اور ویلیو چین کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 100 ایکڑ اراضی پر جھینگوں کی افزائش کے آزمائشی وتحقیقی منصوبے کے کامیاب تجربے کے بعد باضابطہ طور پر اسے صنعت کام مقام دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف […]