کراچی(قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری مانیٹری پالیسی کے اعلان کے بعد سود کی نئی شرح 10.50 فیصد مقرر ہو گئی ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کی جانب سے یہ توقع کی جا رہی …