بھارتی گلوکارہ کا تذکرہ جن کا گھر جلا دیا گیا اور وہ چائے بیچنے پر مجبور ہوگئیں

کلاسیکی موسیقی، گائیکی اور ساز و انداز میں برصغیر کے کئی فن کاروں نے شہرت اور دولت کے ساتھ بڑی عزّت اور احترام بھی پایا۔ ان کے قدر دانوں میں‌ اپنے وقت کے نواب و امراء اور مشاہیر بھی شامل ہیں لیکن آج کوئی ان کا نام تک نہیں‌ جانتا۔ بنارس گھرانے کی رسولن بائی […]