سڈنی دہشتگردی واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے

سڈنی میں گزشتہ روز پیش آنے والے دہشتگردی واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے بھارتی حکومت سے باضابطہ رابطہ کر لیا ہے اور آسڑیلوی ایجنسیز نے دہشتگردوں سے متعلق پوچھ گچھ کیلئے تفصیلات حاصل کی ہیں۔ یاد رہے سڈنی دہشتگردی میں […]