کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے 33 افسران و ملازمین کو معطل کردیا گیا، ہدایت کی خلاف ورزی کرنے پر ملازمین کیخلاف کارروائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کے ایم سی نے بتایا کہ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے 33 افسران اور ملازمین کو معطل کردیا گیا، کے ایم سی افسران و ملازمین کو 35ویں […]