ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ اغوا و قتل کیس میں ملوث گرفتار ملزم پرویز نے اعتراف جرم کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ پولیس نے ملزمان کی ایک بار پھر حوالگی کے لیے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ تفتیشی افسر نے استدعا کی ہے کہ اہم نوعیت کا […]