جعلی ناموں سے بنے سوشل اکاؤنٹس سے ریاست مخالف مواد پوسٹ ہورہا ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر جعلی ناموں سے بنے اکاؤنٹس سے ملک کے خلاف مواد استعمال ہورہا ہے، بیرون ملک سے بنے سوشل اکاؤنٹس سے پوسٹیں ہوتی ہیں اور ہر ٹویٹ اور ٹرینڈ کے پیسے دیے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں …