راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر گردش کررہی ہیں جن کے سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر بڑی ہلچل مچ گئی، پی ٹی آئی ورکرز قیاس آرائیاں کررہے ہیں کہ یہ تصویر اصل ہے یا فیک؟ تاہم اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی […]