انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں قدر مستحکم

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 281روپے 35پیسے کی سطح پر مستحکم رہی