ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی،7خوارج ہلاک، فائرنگ کےتبادلے میں سپاہی شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلاچی کے عمومی علاقے میں، ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات …