نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے بجلی کے ترسیلی نظام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 500 کے وی لاہور نارتھ گرڈ سٹیشن کو باضابطہ طور پر انرجائز کر دیا ہے، یہ گرڈ سٹیشن لاہور اور گرد و نواح میں بجلی کی فراہمی کو مزید مستحکم بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے […]