عزیز احمد کو اردو ادب میں ایک افسانہ نگار، بہترین مترجم کے طور پر اور عالمی سطح پر اسلامی تاریخ و ثقافت کے استاد کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے۔ ان کی متعدد تصانیف علم و ادب کی دنیا کا خزانہ ہیں۔ عزیز احمد نے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھا۔ وہ ترقی پسند […]