اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل کرنے کا شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئسیکو) نے ضروری مرمت اور معمولی ترقیاتی کاموں کے باعث وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئسیکو کے مطابق 16 دسمبر کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ […]