کراچی (قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہےکہ کراچی دودھ دینے والی گائے ہے اسے چارہ تو کھلاؤ، معاشی بحران سے آئی ایم ایف نہیں کراچی نکال سکتا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ میرے دور میئرشپ میں کراچی …