بھارتی اداکار پر فلیٹ کے رہائشی نے پارکنگ تنازع پر حملہ کردیا

بھارت کی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار انوج سچدیو پر پارکنگ کے تنازع پر فلیٹ کے رہائشی نے حملہ کردیا۔ اداکار انوج سچدیو نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی جس میں حملہ آور کو اداکار پر گالی گلوچ کرتے ہوئے سنا گیا اور ان پر ڈنڈے سے تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے […]