اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے ڈیبیو میچ میں مایوس کن کھیل کا مظاہرہ کیا جس کے باعث انہیں بولنگ سے روک دیا گیا۔ برسبین ہیٹ اور میلبورن رینیگیڈز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شاہین آفریدی نے 2.4 اوورز میں 43 رنز …