کوئٹہ کے رہائشی کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر نادرا سے جواب طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کوئٹہ کے رہائشی کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے نادرا کے فیصلے کے خلاف درخواست پر نادرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہری اصغر علی کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے وکیلِ …