کراچی؛ مومن آباد میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے دو افراد زخمی، فرار ہونے والا ڈرائیور گرفتار

ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم لوگوں نے اسے پکڑلیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا