کراچی میں ہیوی ٹریفک سے 250 اموات، روک تھام کے سوال کو وزیرداخلہ نے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ قرار دے دیا

حادثات کی بہت ساری وجوہات ہیں، موٹرسائیکل سوار آگاہی کے باوجود بھی ہیلمٹ لگانے کو تیار نہیں، ضیا الحسن النجار