جنرل فیض کی سزا: غلامی کے بیانیے کی تکمیل

​ جنرل فیض حمید کو دی جانے والی سزا کسی اصولی احتساب کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سیاسی قربانی ہے، جو بیرونی طاقتوں کو خوش کرنے کے لیے دی گئی۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے زیرِ اثر میڈیا جس “قانونی کارروائی” کا ڈھول پیٹ رہے ہیں، وہ دراصل ایک کمزور اور خوفزدہ ریاستی سوچ کی عکاسی ہے جو اپنی ناکامیوں کا بوجھ ایک فرد پر ڈال کر بری الذمہ ہونا چاہتی ہے۔ افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی تاریخی شکست کے بعد یہ لازمی تھا کہ کوئی نہ کوئی “ذمہ دار” تلاش کیا جائے۔... Read more