پاکستان سری لنکا کو اہم علاقائی ملک سمجھتا ہے، جو علاقائی اور عالمی امن کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے،وزیردفاع خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ) فری سینی ویراتنے نے ملاقات کی، فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون پر اطمینان اور باہمی فائدہ مند شعبوں میں تعاون کو مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا۔ وفاقی وزیر نے پاکستان اور سری لنکا …