اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ سے محکمہ بلدیات سے متعلق تفصیلی بریفنگ حاصل کی اور رکن قومی اسمبلی رمیش لال سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر اقلیتی برادری کے مسائل اوران کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے صدراورسیکریٹری …