بھارت میں دلہن نے دولہے کی جانب سے 20 لاکھ اور کار کے مطالبے پر شادی سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش میں دلہن نے دولہے کی جانب سے مبینہ طور پر جہیز کے مطالبات پر شادی منسوخ کردی۔ دلہن کا کہنا ہے کہ دولہے اور اس کے گھر والوں نے […]