جنرل عاصم منیر کی تقرری روکنے کے لیے فیض حمید سپریم کورٹ جانا چاہتے تھے

جنرل عاصم منیر کی تقرری روکنے کے لیے فیض حمید سپریم کورٹ جانا چاہتے تھے، ایک اور جنرل کے ساتھ تھرڈ پارٹی کے ذریعے پٹیشن ڈالنے کی کوشش کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تھرڈ پارٹی سے آئی پٹیشن کو عدالت بھی نہیں آنے دوں گا، خود پٹیشن ڈالنی ہے تو ڈالیں۔ https://twitter.com/x/status/2000586254359175221 ​