لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں تعلیمی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اہم منصوبہ لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ طلبہ کو روایتی درسی کتابوں کے بجائے کروم بکس فراہم کی جائیں گی، اقدام کا مقصد ڈیجیٹل تعلیم کو فروغ دینا اور تعلیمی وسائل تک طلبہ کی رسائی کو آسان بنانا ہے۔ محکمہ …