لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز(maryam nawaz) نے ہیڈ ٹیچرز کیلئے الاؤنس پانچ ہزار سے بڑھا کر 10ہزار کردیا،امتحانات شفاف اورمعیار کے مطابق بنانے کیلئے خودمختار امتحانی اتھارٹی بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا، صوبائی حکومت نے سرکاری محکموں میں ہونے والی …