لندن(قدرت روزنامہ) انگلینڈ میں ڈاکٹرز نے کم تنخواہوں اور کام کے لیے مشکل شرائط کے خلاف 17 سے 22 دسمبر تک ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انگلینڈ میں ڈاکٹرز کے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے۔ جس کے بعد ڈاکٹرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ …