ہالی ووڈ کے معروف اداکار راب رینر اور ان کی اہلیہ کی لاشیں برآمد

نیویارک(قدرت روزنامہ)لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے معروف اداکار و ہدایت کار 78 سالہ راب رینر (Rob Reiner) اور ان کی اہلیہ 67 سالہ مشیل سنگر رینر اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس نے واقعے کو مشتبہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق معروف …