اسلام آباد (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے الزام عائد کیا ہے کہ حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے، موجودہ سال 21 سال کی بلند ترین بے روزگاری اور 78 سال کی بلند ترین غربت کے ساتھ ختم ہورہا ہے۔ پریس کانفرنس …